پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی، نگراں وزیراعلی پنجاب

لاہور – نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کریں لیکن جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، دھمکیوں، گالم گلوچ کے سامنے سرنڈر نہیں کروں گا، پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی۔ نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب کے ساتھ ہنگامی پریس … پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت تشدد سے نہیں کار حادثے میں ہوئی، نگراں وزیراعلی پنجاب پڑھنا جاری رکھیں